دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی پراپرٹی معلومات دینے پر رضامند

  دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ پاکستانیوں کی پراپرٹی معلومات دینے پر رضامند

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پررضامند ہوگیا۔چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے  ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ اورایف بی آرحکام کے درمیان دوروزہ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانیوں کی جائیدادوں کی معلومات فراہم کرنے پررضامندی ظاہر کردی ہے۔شبرزیدی کے مطابق دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا جب کہ دبئی کے اقامہ کا غلط استعمال کرنے والوں سے بھی سختی سے نمٹا جائے گا۔

دبئی لینڈ

مزید : صفحہ اول


loading...