کیپٹن (ر) صفدر نے نواز شریف  کو اپنے حصار میں لئے رکھا

کیپٹن (ر) صفدر نے نواز شریف  کو اپنے حصار میں لئے رکھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کواحتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے حصار میں لئے رکھا۔ نواز شریف کو گزشتہ روز انتہائی سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیپٹن صفدر نوازشریف کے بالکل ساتھ ساتھ چلتے رہے اور اس کے ساتھ اپنے بازؤں سے ان کے گرد حصار بنائے رکھا۔
کیپٹن (ر) صفدر

مزید :

صفحہ اول -