کرپشن ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 3میجر برطرف، 2افسروں کو قید با مشقت کی سزا

    کرپشن ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 3میجر برطرف، 2افسروں کو قید با مشقت کی سزا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) پاک فوج نے یکساں احتساب کے عمل میں مثال قائم کر دی، بدعنوانی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 3 میجر ملازمت سے فارغ جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 افسروں کو قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر تمام افسروں کیخلاف انضباطی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

میجر برطرف

مزید : صفحہ اول


loading...