پاکستان سے محبت کا اظہار،لنکن کرکٹر شیہان نے ورلڈکپ 1992کی شرٹ پہن لی

پاکستان سے محبت کا اظہار،لنکن کرکٹر شیہان نے ورلڈکپ 1992کی شرٹ پہن لی

لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹر شیہان جے سوریا نے پاکستان سے محبت کے اظہار کیلیے ورلڈکپ 1992فاتح ٹیم کی شرٹ زیب تن کرکے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔شیہان نے مہمان نوازی، فول پروف سیکیورٹی اور شاندار ماحول پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، شیہان نے دوبارہ پاکستان آنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی یہاں کھیلنے کیلیے آئیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...