آئیے مسکرائیں 

آئیے مسکرائیں 

٭ایک بندہ بیٹھا دو سگریٹ پی رہا تھا، بیوی نے پوچھا کہ آج دو سگریٹ کیوں پی رہے ہو۔

شوہر: دوست کی یاد آرہی ہے، ہم دونوں اکٹھے سگریٹ پیتے تھے، اس لئے دو پی رہا ہوں!

کچھ دن کے بعد وہ شخص بیٹھا ایک سگریٹ پی رہا تھا تو بیوی نے کہا، آج دوست یاد نہیں آرہا؟

شوہر: ارے نہیں بیوقوف، میں نے سگریٹ چھوڑ دیئے ہیں!

٭ایک راجہ صاحب کو تحریکِ انصاف کی طرف سے موبائل پر پیغام آیا، "کیا آپ عمران خان کے ساتھ ہیں؟"

راجہ صاحب نے جواب میں لکھا، "نئیں، تہاڈی بھرجائی کول بیٹھا واں۔ خیریت؟"

٭مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

ڈاکٹر: لیٹ کے دو ہزار تک گِنا کرو، نیند آجائے گی۔

اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا۔

مریض: جی کیا تھا۔ بہت مشکل کام ہے، ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی، پھر کافی پی اور دو ہزار پورے کئے۔

٭نرس نے زخمی مریض کے سر پر پٹی کرتے ہوئے پوچھا، آپ کا نام؟

مریض: جمیل

نرس: عمر؟

مریض: 30 سال

نرس: شادی شدہ ہیں؟

مریض: نہیں، نہیں، یہ تو کار سے ٹکرانے کی وجہ سے ہوا۔

٭ ایک برطانوی، ایک امریکی اور ایک پاکستانی ایک عمارت کی سیر کو گئے۔ وہاں ایک دیوار پر بہت سے ہیرے لگے ہوئے تھے۔

واپسی پر برطانوی کہنے گا۔ اتنے خوبصورت ہیرے دیکھ کر میرا جی چاہ رہا تھا کہ سارے ہیرے اتار لوں۔

"میں نے تو اتار بھی لیے۔" امریکی بولا۔

"ہاں اتارے تو تم نے ہی تھے لیکن اب وہ میری جیب میں ہیں۔" پاکستانی نے اطلاع دی۔

٭بیوی: میں نے کہا جی! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟

شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی۔

بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔

شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔

٭باس: (ملازم سے) کبھی اْلو کی شکل دیکھی ہے؟

ملازم (سر نیچے جھکا کر)۔ نہیں سر! سوری!

باس: نیچے کیا دیکھ رہے۔ ادھر میری طرف دیکھو۔

٭تھپڑ مارنے پر شوہرنے ناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔

جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔

٭ایک شخص خیالات میں گم چلا جا رہا تھا‘ ایسے میں ایک گدھے نے اسے دولتّی رسید کر دی‘ اس نے گدھے کو دو تین لاتیں رسید کیں اور بولا :                   

”کیا میں تجھ سے کم ہوں؟“

٭استاد(سیمہ سے) دو چیزوں کے نام بتاؤ جنہیں ناشتے میں نہیں کھا یا جا سکتا ہے

سیمہ(جلدی سے) لنچ اور ڈنر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

٭خاوند عدالت میں جج سے: میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں۔

جج: مگر کیوں؟

شوہر: اس نے پچھلے ایک سال سے میرے ساتھ بات ہی نہیں کی۔

جج: ایک بار پھر سوچ لو ایسی بیویاں قسمت والوں کو ہی ملتی ہیں۔

٭دو ننھے بچے مارک اور ٹونی بہت شرارتی تھے۔ اتنے شرارتی کہ اڑوس پڑوس میں بھی کوئی شرارت ہوجاتی تو سب کو یقین ہوتا کہ ان دونوں نے ہی کی ہوگی۔ ان کی شرارتوں کیوجہ سے انکی ماں بہت پریشان رہتی تھی۔ ایک دن وہ محلے کے چرچ میں گئی اور پادری سے اپنی پریشانی بیان کی۔ پادری نے اسے تسلی دی اور کہا کہ کل ایک بچے کو لے کر چرچ آ جانا۔ عورت اگلے دن ایک بچے کو لے کر چرچ پہنچ گئی۔

پادری نے چہرے پر غصہ طاری کرتے ہوئے بچے سے رعب دار آواز میں پوچھا۔ 

“ کیوں بچے! کیا تم جانتے ہو گاڈ (خدا) کہاں ہے؟“

ننھا مارک سہم گیا اور خاموشی سے پادری کی طرف دیکھتا رہا۔ پادری نے سوچا بچہ میرے رعب میں آرہا ہے۔ لہذا پھر اور اونچی آواز میں پوچھا۔

“ بچے! جلدی بتاؤ تم گاڈ (خدا) کے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟“

ننھا مارک خوفزدہ ہوگیا اور چرچ سے لپک کر باہر نکلا اور گھر کو دوڑ لگا دی۔

ہانپتا ہانپتا گھر پہنچا تو دوسرے شرارتی بھائی ٹونی نے بے تابی سے پوچھا کہ بتاؤ چرچ میں کیا ہوا؟؟؟

“یار ٹونی بھائی! اب کے ہم دونوں بہت برے پھنس گئے?“ مارک کے تشویش سے کہا

“ کیوں؟ آخر ہوا کیا چرچ میں؟؟“ ٹونی کا تجسس اور پریشانی بڑھ گئی

“یار کیا بتاؤں۔ پادری کا گاڈ گم ہوگیا اور وہ ہم پر شک کررہا ہے“ مارک نے وضاحت کی

پپو,?اکتوبر 22, 2012 #38

 پر مزاح پر مزاح × 5  پسندیدہ پسندیدہ × 2  زبردست زبردست × 2

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی اس میں سے جن نکلا جن نے کہا کوئی تین خواہش کرو میں پوری کرتا ہوں پٹھان نے کہا ایک شاندار کوٹھی ہو، کوٹھی بن گئی، پٹھان: اس میں ایک بہت اچھی پڑھی لکھی فیملی ہو 

وہ بھی آگئی 

اب تیسری خواہش جن نے پوچھ تو خان صاھب نے کہا 

۔

۔۔

۔۔۔

۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس میں مجھے چوکیدار رکھوا دو

پپو,?اکتوبر 22, 2012 #39

 پر مزاح پر مزاح × 3  پسندیدہ پسندیدہ × 1

 کھوکھر

کھوکھر

محفلین

مراسلے:5,077

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Angelic

پولیس کی بھرتی ہو رہی تھی ایک امیدوار سے افسر نے پوچھا

مجمع کو منتشر کرنا پڑا تو کیا کرو گے

میں چندہ جمع کرنا شروع کر دونگا۔ امیدوار نے جواب دیا

کھوکھر,?اکتوبر 23, 2012 #40

ایک لڑکا اپنے دوست سے 

میرا رزلٹ چیک کرکے بتانا میرے ابو ساتھ ہونگے 

اگر میں ایک مضمون میں فیل ہوا تو کہنا مسلمان کی طرف سلام

اور اگر دو میں فیل ہوا تو کہنا مسلمانوں کی طرف سے سلام 

دوست رزلٹ چیک کرکے آیا اور بولا پوری امت مسلمہ کی طرف سے سلام

پپو,?نومبر 6, 2012 #43

 پر مزاح پر مزاح × 4

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک بچہ روز math کے سر کو فون لگاتا تھا 

سر کی بیوی: کتنی بار کہا ہے کہ وہ مر گے ہیں بار بار فون کیوں کرتے ہو 

بچہ: سن کر اچھا لگتا ہے

پپو,?نومبر 6, 2012 #44

 پر مزاح پر مزاح × 6

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

پتی(چائے والی) اور پتی(شوہر) میں کیا فرق ہے 

کچھ نہیں دونوں کے مقدر جلنا اور ابلنا لکھا ہے

وہ بھی عورت کے ہاتھوں 

پپو,?نومبر 6, 2012 #45

 پر مزاح پر مزاح × 6  زبردست زبردست × 2

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک سردار۔۔۔ انٹر نیشل کو کنگ۔۔۔۔۔ کے مقا بلے میں حصہ لینے کے لئے گیا۔۔۔۔۔۔۔

وہاں جاکر کافی دیر تک۔۔۔۔۔۔ خالی کڑائی۔۔۔۔۔۔۔۔

میں چمچہ چلا تا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔ جج نے پو چھا سردار جی آپ کا فی دیر سے کڑائی میں چمچہ پھیر رہے ہو۔۔۔۔۔ کیا بنا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سردار نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب۔۔۔

میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔

الو بنا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

پپو,?نومبر 6, 2012 #46

 پر مزاح پر مزاح × 4  زبردست زبردست × 2

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک شخص دو ماہ سے سو نہ سکا …………. گھر والے بہت پریشان تھے کسی طرح سو جاے ……... ہر حربہ و نسخہ نا کام …….. ہو گیا ………….آخر ایک ماہر ڈاکٹر نفسیات کا انہیں پتہ چلا ……………….. ان نے ڈاکٹر کو گھر میں بلوایا ……..ڈاکٹر نے تشخیص کے بعد بتایا کہ اعصاب کی خرابی ہے ………………

لھذا مریض کو سلا نے کے لے ……... مسمریزم کا طریقہ اختیار کیا گیا ……..

ڈاکٹر نے مریض کے پاس جا کر دھیمے لہجے میں عمل شروع کیا …… تمھین... نیند آرہی ہے …….. تم سو نے والے ہو…………………….. تمھاری آنکھیں بند ہو رہی ہیں ……………….. اب تم سو رہے ہو …………...

...لو اب تم سو گے ہو ……... مریض نے آنکھیں بند کر لیں ………… گھر والے خوش ہوئے ڈاکٹر کو فیس دی اور رخصت کردیا ……………….. جو نہی ڈاکٹر گیا اور دروازہ بند ہوا …………. مریض نے ایک آنکھ کھول کر پو چھا ………….. کیا وہ پا گل چلا گیا ہے

پپو,?نومبر 6, 2012 #47

 پر مزاح پر مزاح × 7  پسندیدہ پسندیدہ × 1

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

بیوی نے شوہر کو فوں کیا اور پوچھا 

کہاں ہو؟؟؟؟؟؟؟

شوہر ڈارلنگ آفس میں ہوں اور بہت بزی ہوں 

تم کہاں ہو؟؟؟؟

بیوی KFCًٰ میں ہوں اور تمہارے پچھلے والے ٹیبل پر بیٹھی ہوں ذلیل انسان

پپو,?نومبر 6, 2012 #48

 پر مزاح پر مزاح × 7  پسندیدہ پسندیدہ × 1  زبردست زبردست × 1

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ماں اپنے تو تلے بیٹے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا آج ہم جہاں جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

تم وہاں بو لنا مت۔۔۔۔۔ بالکل خاموش رہنا۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا تھیٹ ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی والوں کے گھر۔۔۔۔۔ جب لڑکی چائے لائی۔۔۔۔ تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرم ہے ڈرم ہے۔۔۔۔ لڑکی فورا بو لی۔۔۔۔

اوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھوت مار پھوت مار۔۔۔۔۔۔۔۔

پپو,?نومبر 6, 2012 #49

 پر مزاح پر مزاح × 7  زبردست زبردست × 1

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

پولیس: بی بی آپ بہت بہادر ہیں ڈاکو کو بہت مارا آپ نے

عورت { کانپتے ہوئے } مجھے کیا پتہ کہ وہ ڈاکو تھا

میں تو سمجھی تھی کہ میرا شوہر آج پھر دیر سے گھر آیا ہے!

پپو,?نومبر 6, 2012 #50

 پر مزاح پر مزاح × 6  زبردست زبردست × 1

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک پاکستانی اور امریکن دونوں دوست تھے ایک دن دونوں ایک چاکلیٹ سٹور میں ایک چاکلیٹ خریدی۔ وہاں سب لوگوں کو مصروف دیکھ کر

امریکن نے تین چاکلیٹ چرالیں۔ جب دونوں باہر آئے تو امریکن کہنے لگا میں سب سے اچھا چور ہوں میں نے تین چاکلیٹ چرالی ہیں اور کسی نے دیکھا بھی نہیں۔ تم ایسا نہیں کرسکتے۔ پاکستانی تمیں اس سے اچھی چیز دکھاتا ہوں۔ دونوں واپس دوکان پہ گے اور کاونٹر پہ بیٹھے لڑکے سے پاکستانی نے کہا۔ تم جادو دیئکھنا چاہتے ہو؟ لڑکا ہاں۔ پالستانی مجھے ایک چاکلیٹ دو اس نے دی اور پاکستانی نے کھا گیا۔

پاکستانی نے دوسری مانگی اس نے دی پاکستانی وہ بھی کھا گیا پھر تیسری مانگی وہ بھی کھی کھا گیا۔۔

لڑکا بولا اس میں جادہ کہاہے۔ پاکستانی میرے دوست کی جیب دیکھو

تینوں چاکلیٹ وہاں رکھی ہیں 

پپو,?نومبر 6, 2012 #51

 پر مزاح پر مزاح × 7  زبردست زبردست × 3

 پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

سردار ”دوست سے“

کل میں ’حیات صاحب‘ کے مشاعرے میں گیا لوگوں نے مجھے اٹھا کے باہر پھینک دیا

دوست: وہ کیوں؟

سردار: یہی تو پتہ نہیں۔ میں تو بس حیات صاحب کے ہر شعر کے بعد داد دے

رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ”واہ حیا ت“

پپو,?نومبر 6, 2012 #52

 پر مزاح پر مزاح × 5  زبردست زبردست × 2

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

ہاہاہا، یعنی کہ واہیات، ہاہاہاہا

شمشاد,?نومبر 6, 2012 #53

 پسندیدہ پسندیدہ × 1  پر مزاح پر مزاح × 1

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

بیوی، "دیکھیں میں بیوٹی پارلر گئی تھی۔"

شوہر نے غور سے بیوی کو دیکھا اور پوچھا، "تو، بند تھا کیا؟"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #54

 پر مزاح پر مزاح × 4  زبردست زبردست × 1

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

شوہر بیوی سے بڑی رومانٹک انداز میں، "جانو، میں اگلے ہزار سال تک بھی تمہیں چاہتا رہوں گا۔"

بیوی جل کر بولی، "کیوں، اس کے بعد کس چڑیل کے پاس جانے کا ارادہ ہے؟"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #55

 پر مزاح پر مزاح × 6

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی، اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا، "بس اب چپ ہو جاؤ، یہ نہ ہو کہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے۔"

بیوی تڑخ کر بولی، "ہاں، ہاں، ہو لینے دو بیدار، بھلا چوہے سے بھی کوئی ڈرتا ہے۔"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #56

 پر مزاح پر مزاح × 7

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

بیوی، "اپنا فون تو دکھائیں ڈارلنگ۔"

شوہر، "ایک منٹ صبر کرو، اس کو آن تو کر لوں۔"

(delete ویڈیو، پکچرز، میچجز، formateمیموری کارڈ)

"یہ لو"

بیوی نے موبائل کیا اور وقت دیکھ کر بولی، "اوہ، گیارہ بج گئے، مجھے تو فرح کے ہاں جانا تھا۔"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #57

 پر مزاح پر مزاح × 6  زبردست زبردست × 1

 شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

لڑکی پیر صاحب سے، "جناب دو لڑکے مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ میری شادی کس سے ہو گی؟ کون ہو گا خوش نصیب؟"

پیر صاحب، "پہلے والے سے تمہاری شادی ہو گی اور دوسرا خوش نصیب ہو گا۔"

مزید : ایڈیشن 1


loading...