آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے،کیپٹن (ر)صفدر

آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے،کیپٹن (ر)صفدر
آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے،کیپٹن (ر)صفدر

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرنے کہا ہے کہ آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے،مولانا فضل الرحمان کی تحریک مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف بھی ہے،جب آزادی مارچ کی بات ہوئی گرفتاریاں سامنے آئیں ، کیپٹن صفدر نے سیشن کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فضل الرحمان کا آزادی مارچ قریب آ رہا ہے،خاندان کے افراد کے خلاف جھوٹے مقدمے بنائے جا رہے ہیں،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو جیل میں ڈال دیا گیا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...