عدالت نے کیپٹن صفدر کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے کیپٹن صفدر کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا ...
عدالت نے کیپٹن صفدر کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائر ڈ صفدر کی کار سرکار میں مداخلت اور پولیس سے ہاتھائی سے متعلق کیس میں عبوری ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب جب آزادی مارچ کی بات ہوئی تو گرفتاریاں سامنے آئی، گرفتاریوں کا سلسلہ مشرف کے 12 اکتوبر کو آئین توڑنے کے بعد سے جاری ہے، ہمارے خاندان کے افراد پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم کی بیٹی کو جیل میں ڈال دیا گیا، مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ پاکستان کے آئین کو بچانے کی تحریک ہے۔

مزید : قومی


loading...