وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیار

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیار
وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیارکرلیا  گیا،وزیراعظم عمران کل ایران کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان منگل کو سعودی عرب جائیں گے ،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب ایک روزہ ہو گا،وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم سعودی قیادت کو دورہ ایران پر اعتماد میں لیں گے ،واضح رہے کہ وزیراعظم ایران سعودیہ تعلقات میں کشیدگی کم کروانے کیلئے کوشاں ہیں ۔