برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان آمد پر استقبال کس طرح کی جائے گا اور کیا بچے بھی آ رہے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان آمد پر استقبال کس طرح کی جائے گا اور کیا بچے بھی ...
برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان آمد پر استقبال کس طرح کی جائے گا اور کیا بچے بھی آ رہے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ کے شہزادے ولیم اور اہلیہ کیڈ میڈلٹن پیر کی شب ساڑھے نوبجے پاکستان پہنچیں گے جہاں ان کا ریڈ کارپیٹ استقبال کیا جائے گا ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا جہاں وفاقی وزیر ،دفترخارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے حکام شہزادے اور شہزادی کا ریڈ کارپیٹ استقبال کریں گے ۔برطانوی شاہی جوڑا بچوں کے بغیر ہی پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے آ رہے ہیں ، ان کے ساتھ محافظین، طبی ماہرین کے علاوہ 40 سے زائد صحافی بھی پاکستان آئیں گے ۔

مزید : قومی


loading...