نورکوٹ، کمسن بچی کیساتھ بد اخلاقی  کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار

نورکوٹ، کمسن بچی کیساتھ بد اخلاقی  کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نورکوٹ (نمائندہ خصوصی)تھانہ شاہ غریب کے علاقہ دودھوچک میں کمسن بچی سے بداخلاقی  کی کوشش، پولیس نے باپ آصف کی درخواست پر  مقدمہ درج کرملزم کو گرفتارکرلیا۔

مزید :

علاقائی -