پیرمحل،جعلی نمبر پلیٹ لگاکر  گھومنے  والا شخص پکڑا گیا، مقدمہ درج

پیرمحل،جعلی نمبر پلیٹ لگاکر  گھومنے  والا شخص پکڑا گیا، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) ہائی وے پٹرولنگ پو لیس چو کی 728گ ب میں تعینات آفیسر محمد اسلم نے دوران گشت مو ٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھو منے والے شخص مسمی رفاقت علی سکنہ سی پلاٹ کو حراست میں لیکر مذکورہ ملزم کے خلاف تھا نہ صدر میں مقد مہ درج کر وادیا۔

مزید :

علاقائی -