آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان  

 آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان  

  

قصور (بیورورپورٹ)  نبیل پان شاپ پر جلائے جانے والے شاپر سے بھڑک اٹھنے والی آگ نے پان شاپ اور دو ملحقہ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مالکان دکاندار ان کے مطابق ڈیڑھ لاکھ سے زائد کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے

مزید :

علاقائی -