نوشہرہ ورکاں: دھان کی باقیات جلانے پر مزید چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں: دھان کی باقیات جلانے پر مزید چار افراد کیخلاف مقدمہ درج

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی)  نواحی گاؤں چک دونی چند کے رہائشی محمد عمران گوجر اور رانا طارق جبکہ لیل ورکاں کے ذوالفقار آرائیں اور ساہوکے کے تنویر منج نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی دھان کی فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی جس پر رانا محمد صفدر اور محمد اکرم تحصیلدار نے کاروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کے خلاف تھانہ نوشہرہ ورکاں میں  مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -