پنڈی بھٹیاں: 7سالہ بچی سے اوباش نوجوان کی بد اخلاقی

پنڈی بھٹیاں: 7سالہ بچی سے اوباش نوجوان کی بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)تھانہ صدر کے گاوں خرم جو ایا میں پچیس سالہ اوباش نوجوان کی سات سالہ بچی سے بد اخلاقی۔ پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق سات سالہ بچی گھر سے گلی میں کوئی چیز لینے گئی تو اوباش آفتاب بچی کو کماد کے کھیتوں میں لے گیا جہاں معصوم بچی سے بد اخلاقیکررھا بچی کے شور پر لوگ کھیتوں میں گئے تو اوباش آفتاب لوگوں کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گیا جس پر بچی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا  تھانہ صدر پولیس ملزم کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -