نواں کوٹ، منشیات سمگلنگ کیس میں مجرم قید بامشقت اورجرمانہ کی سزا  

  نواں کوٹ، منشیات سمگلنگ کیس میں مجرم قید بامشقت اورجرمانہ کی سزا  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نواں کوٹ(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اور ماڈل کریمنل کورٹ کے جج حفیظ الرحمن خان نے تھانہ بھکھی کے مشہور منشیات سمگلنگ کیس میں ملزم فیصل عرف کالی کو ساڑھے 6برس قید بامشقت اور30ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے مجرم کا تعلق شیخوپورہ شہر سے بتایا گیا ہے. جہاں پولیس نے اس کو سوا تین کلو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھا

مزید :

علاقائی -