کورونا وباء کی نئی لہر کے مقابلہ کیلئے لاہو رپولیس پر عزم ہیں:عمر شیخ

کورونا وباء کی نئی لہر کے مقابلہ کیلئے لاہو رپولیس پر عزم ہیں:عمر شیخ

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب میں کورونا وباء   کی نئی لہر کے مقابلہ کیلئے لاہور پولیس پرعزم ہیں اس موقع پر سی سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا کہ   پنجاب میں کورونا وباء کے خطرات بڑھ گئے، کیسز اور اموات میں ہوشربا اضافہ کورونا وباء کے پیش نظر حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے    سربراہ لاہور پولیس عمر شیخ کی طرف سے تمام فیلڈ افسران کو احکامات جاری کر دئیے لاہور پولیس، محکمہ ہیلتھ اور ڈی سی آفس کی ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرے گی شادی ہالز سمیت تمام اجتماعات والی جگہوں پر سماجی فاصلوں کو یقینی بنایا جائیگا  ضلعی حکومت کی طرف سے سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں کورونا ایس او پیز کی پاسداری کروائی جائے گی شہریوں کو کورونا وباء کے خطرات سے ہر صورت محفوظ بنایا جائے گا شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلوں کو یقینی بنائیں لاہور پولیس نے کورونا وباء میں ہمیشہ فرنٹ لائن سولجر کا کردار ادا کیا۔

مزید :

علاقائی -