پیرمحل،بر طا نیہ پلٹ خا تون کے گھرپر قبضہ کر نیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

  پیرمحل،بر طا نیہ پلٹ خا تون کے گھرپر قبضہ کر نیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) برطا نیہ پلٹ خا تون کے گھر قبضہ کر نے والے 2نامزد ملزمان اور سا تھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا مقا می پو لیس نے شہر کے محلہ مکہ بلاک میں مقیم بر طا نیہ پلٹ خا تو ن انور اقبال زوجہ محمد بشیر کے مکان واقع پارہ ٹا ؤن پر زبر دستی قبضہ کر نے اور مذ کورہ خا تون کو قتل کر دینے کی دھمکیاں دینے والے ملز مان خالد اور سرور وغیرہ کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے قا نونی کا روائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -