فیروزوالہ، اوباش کی محنت کش  کی بیٹی سے بد اخلاقی، مقدمہ درج 

فیروزوالہ، اوباش کی محنت کش  کی بیٹی سے بد اخلاقی، مقدمہ درج 

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ میں اوباش نوجوان نے محنت کش کی تیرہ سالہ بیٹی سے زبردستی بد اخلاقی کر کے ملزم فرار ہو گیا۔ فیروزوالہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -