موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر جھگڑا، فائرنگ سے خاتون سمیت 7 افراد زخمی

موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر جھگڑا، فائرنگ سے خاتون سمیت 7 افراد زخمی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)جنوبی چھاونی کے علاقے گلی میں موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر جھگڑا کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 7افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاونی کے علاقے میں گلی میں موٹرسائیکل کے علاقے میں کھڑی کرنے کے دوران جھگڑے کے دوران محمد علی اور اسکے ساتھی نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

علاقائی -