بہن کو جان سے مارنے کی کوشش کرنیوالا ملزم دوست سمیت گرفتار

بہن کو جان سے مارنے کی کوشش کرنیوالا ملزم دوست سمیت گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر بہن کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والا ملزم دوست سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں عمر نے اپنے دوست فیصل کے ہمراہ اپنی بہن شمع پر جان لیوا حملہ کیا بہن کو چھڑوانے کی کوشش میں دوسری بہن عطیہ بھی معمولی زخمی ہو گئی ایمرجنسی 15 کی کال پر پولیس نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا پولیس نے زخمی خواتین کے بھائی کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -