پاکپتن، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق   

پاکپتن، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق   

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکپتن (نمائندہ پاکستان)مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد  جاں بحق ہو گئے ساہیوال روڈ پر ہری پور کے قریب تیز رفتار ٹرالے نے محلہ مظفر آباد ے رہائشی موٹر سائیکل سوار محمد یار کو کچل  ڈالا جبکہ چک  21ای بی کے قریب موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 6سالہ بچہ رضوان جاں بحق ہو گیا 9سالہ فاطمہ 30سالہ نسیم 25سالہ منظور شدید زخمی ہو گئے۔
 ریسکیو ٹیم نے انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا۔

مزید :

علاقائی -