مصطفی آباد،جواں سالہ لڑکی سمیت 3خواتین اغواء 

مصطفی آباد،جواں سالہ لڑکی سمیت 3خواتین اغواء 

  

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد سے جواں سالہ لڑکی سمیت تین خواتین اغوا کر لی گئیں، ملزمان گھر سے طلائی زیورات و نقدی بھی چوری کرکے لے گئے۔ پولیس تھانہ مصطفی آبادنے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے اغوا ہونے والے خواتین کی تلاش شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -