تھانہ ساہوکا کے علاقہ میں ڈکیتی و چوری کی مزیدپانچ وارداتیں 

  تھانہ ساہوکا کے علاقہ میں ڈکیتی و چوری کی مزیدپانچ وارداتیں 

  

ساہوکا(نامہ نگار) ڈکیتی و چوری کی مزید پانچ وارداتیں پہلی واردات دیوان صاحب کا رہائشی تاجر محمد عمران ولد محمد رمضان ماچھی ساہوکا شہر میں آرہاتھا کہ امین کوٹ کھادر پل پر تین نقاب مسلح ڈاکووں نے روک کر اس سے10ہزار روپے نقدی اور ایک عدد قیمتی موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔دوسری چوری کی واردات طاہر نگر ساہوکا کے رہائشی سعید احمد ولد قظب دین جھیڈو کے گھر میں دو نامعلوم چور دیوار پھیلانگ کر 54700نقدی اور  ایک عدد قیمتی موبائل  چوری کر کے فرار ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -