منڈی عثمان والا، چور دکان کا صفایا کر کے فرار ہوگئے

   منڈی عثمان والا، چور دکان کا صفایا کر کے فرار ہوگئے

  

قصور (بیورورپورٹ)داؤکے کلاں منڈی عثمان والا میں موبائل شاپ میں داخل ہونے والے نامعلوم چور لاکھوں کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق موبائل شاپ کے مالک خالد بشیر کے مطابق اس کی دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم چور 4 لاکھ کی نقدی اور ہزار روپے کا قیمتی سامان لے گئے جبکہ گکھڑ چوکی کے قریب ناکہ زن ڈاکوؤں نے کالا مرغیاں والے سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور ڈاکووں نے کالا کے جوتے بھی ساتھ لے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -