بصیرپور، جیب تراش متحرک، نماز جنازہ میں شریک افراد کی جیبوں کا صفایا

  بصیرپور، جیب تراش متحرک، نماز جنازہ میں شریک افراد کی جیبوں کا صفایا

  

بصیرپور(نامہ نگار) مقامی ریسٹورنٹ مالک محمدرفیق بھٹی کی نمازجنازہ میں جیب تراشوں نے کئی شرکا ء کو قیمتی موبائل فونزسے محروم کردیا موقع سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیاگیاہے جس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -