پیرمحل، شہری کی مو ٹر سائیکلچوری

  پیرمحل، شہری کی مو ٹر سائیکلچوری

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) چو روں کے گروہ نے درکھا نہ روڑ پر واقع گا ؤں 689/31گ ب کے مکین مسمی محمد وقاص فاروق ولد غلام سرور کی مو ٹر سائیکل پیرمحل کی ہا ؤسنگ کا لو نی سے موقع پاکر چرا لی مقا می پو لیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر واردات میں ملوث ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے کار روائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -