صدرپی ٹی آئی گلگت بلتستان جعفر شاہ  انتقال کر گئے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس

صدرپی ٹی آئی گلگت بلتستان جعفر شاہ  انتقال کر گئے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس

  

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر سید جعفر شاہ  انتقال کر گئے۔ سید جعفر شاہ گزشتہ کافی دنوں سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔وزیراعظم عمران خان نے صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سید جعفر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پارٹی کا اثاثہ تھے۔

وزیراعظم افسوس

مزید :

صفحہ اول -