ڈی جی پنجاب اسمبلی کی معطلی غلط فہمی کی بنیاد پر ہوئی، بحال کر دیا گیا، ترجمان

ڈی جی پنجاب اسمبلی کی معطلی غلط فہمی کی بنیاد پر ہوئی، بحال کر دیا گیا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ عنایت اللہ لک، ڈی جی پارلیمانی امورپنجاب اسمبلی کی کرپشن االزامات کے باعث معطلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ حقائق کے برعکس میڈیا میں آنے والی خبروں کی پر زور تردید کرتے ہوئے ترجمان پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ عنایت اللہ لک کی معطلی غلط فہمی کی بنیاد پر تھی۔اب حقائق سامنے آنے کے بعد بعد اتھار ٹی نے ان کی معطلی کے احکامات واپس لینے کا حکم جاری کردیا ہے۔
ترجمان

مزید :

صفحہ آخر -