احسان اللہ کنوینئر سٹینڈنگ  کمیٹی حج و عمرہ ٹورز آپریٹر  چیمبر آف کامرس لاہور مقرر

 احسان اللہ کنوینئر سٹینڈنگ  کمیٹی حج و عمرہ ٹورز آپریٹر  چیمبر آف کامرس ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق چیئرمین  صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو احسان اللہ کنوینئر سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ ٹورز اپریٹر چیمبر آف کامرس لاہور مقرر،صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں طارق مصباح نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،احسان اللہ کو 2020.21ء کیلئے چیئرمین حج و عمرہ کمیٹی کا کنوئیر مقرر کیا ہے،احسان اللہ اس سے پہلے بھی چیمبر آف کامرس میں اس کمیٹی میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 

 احسان اللہ

مزید :

صفحہ آخر -