رواں سال صوبہ بھر میں 1305بچوں سے بداخلاقی کا انکشاف

رواں سال صوبہ بھر میں 1305بچوں سے بداخلاقی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) پنجاب میں بچوں سے بداخلاقی کے واقعات کم نہ ہوسکے، صوبے بھر میں رواں سال 1305بچوں کوبداخلاقی کا نشانہ بنانے کا انکشاف،لاہور میں 87کیسز رپورٹ ہوئے، 106 میں سے سولہ ملزمان کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے دوران 883 بچوں کیساتھ بداخلاقی جبکہ 441بچیوں کے ساتھ بداخلاقی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملزمان نے بداخلاقی کے بعد 71 بچوں، بچیوں کو قتل کردیا جبکہ 73 بچوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
بداخلاقی 

مزید :

صفحہ آخر -