اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق افغان شہری غلام محمد امیری اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے کابل جا رہا تھا اسے ائیرپورٹ پر دل کا دورہ پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق افغان مسافر کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائیگا۔
افغان شہری

مزید :

صفحہ آخر -