چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی،فاروق عبداللہ

چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی،فاروق عبداللہ

  

سرینگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی۔فاروق عبداللہ نے دعوی کیا کہ بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ آرٹیکل 370کی منسوخی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبد اللہ نے کہا  کہ چین نے آرٹیکل 370کی منسوخی کو کبھی قبول نہیں کیا۔

فاروق عبداللہ

مزید :

صفحہ اول -