اپوزیشن سڑکوں پر آ کرماحول خراب کرنا چاہتی ہے:میاں جاو ید علی 

اپوزیشن سڑکوں پر آ کرماحول خراب کرنا چاہتی ہے:میاں جاو ید علی 

  

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصا ف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈر یشن پنجا ب کے صدر میاں جاو ید علی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اب ملک میں کوئی بھی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکتی،کر پٹ اور ٹیکس چور ما فیا حکومت کیخلا ف سڑکوں پر آ کر ملکی ماحو ل خراب کرنے کی کو شش کررہاہے۔انہو ں نے کہاکہ 70سا ل کی خرا بیاں چٹکی بجاتے ٹھیک نہیں ہو سکتی‘ کپتان ملکی تقد یر بدلنے کی آخری حد تک جا ئیں گے، حکومت ملکی معیشت کو اپنے پا ؤ ں پر کھڑا کرنے کیلئے دن را ت کام کررہی ہے۔ ان شاء اللہ کپتان کی حکومت میں کو تر قی یا فتہ ممالک کی صف میں لا کر چھو ڑے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -