ملک میں دو بارہ بد امنی کی لہر  قابل مذمت ہے:سمیرا ساہی

   ملک میں دو بارہ بد امنی کی لہر  قابل مذمت ہے:سمیرا ساہی

  

  لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) پنجاب خوا تین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری سمیرا ساہی نے کہاہے کہ ملک میں دو بارہ بد امنی کی لہر قابل مذ مت ہے،کراچی میں عا لم دین کا قتل انتہا ئی افسو سنا ک و اقعہ اور ملکی حالا ت خرا ب کرنے کی بڑی ساز ش ہے۔

بھار ت اپنے درندو ں کے ذر یعے پاکستان کا امن تباہ کرنے کیلئے ساز شیں کرنے سے باز آ جائے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ اتحادی حکومت ملک کے امن  کوتباہ کرنے والے عنا صر کو ہر صور ت کٹہرے میں لائے گی۔ ملکی حالا ت اور امن کو تباہ کرنے والے عنا صر کسی رعا یت کے مستحق نہیں ہیں ایسے درندرے دھر تی پر بو جھ ہیں اور ان شا ء اللہ پاک فوج اور دیگر سکیور ٹی ادارے ایسے نا سوروں کو چن چن کرختم کریں گے۔انہو ں نے کہاکہ علما ء اکرام اتنے بڑے سا نحہ پر صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہو ئے قانو ن کو ہا تھ میں لینے کی کو شش نہ کر یں ا ن شا ء اللہ انہیں انصا ف ملے گا اورملزم جلد کٹہرے میں ہو نگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -