عوام نے ریاست مخالف بیانیہ مسترد کر دیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید

 عوام نے ریاست مخالف بیانیہ مسترد کر دیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید

  

 اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیاں ضرور جلسیاں کریں، ان کی جلسیوں میں ویسے بھی لوگوں کو دور دور فاصلے سے کھڑا کیا جاتا ہے تا کہ زیادہ نظر آئیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عوام نے ویسے بھی ریاست مخالف بیانیہ مسترد کر دیا ہے،  عوام ان کے ساتھ نہیں عوام ان سے دور نکل گئے ہیں، اگر کنٹینر اور لوگ درکار ہوں تو بتائے گا۔

سینیٹر فیصل جاوید

مزید :

علاقائی -