نیٹ سول ٹیکنالوجیز منافع میں 96.6 فیصد کمی

نیٹ سول ٹیکنالوجیز منافع میں 96.6 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(یواین پی) 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے سال کے لئے نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے بعداز ٹیکس منافع میں 96.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق گزشتہ مالی سا ل2020 کے لئے نیٹ سول ٹیکنالوجیز کو 44.1 ملین روپے خالص نفع ہو ا مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے 1.3ارب روپے کی بعد از ٹیکس آمدن حاصل کی تھی مالی سال 2019 کے مقابلہ میں 2020 کے دوران نیٹ سول ٹیکنالوجیز کی بعد از ٹیکس آمدن میں 56.2 ملین روپے یعنی 96.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -