برائلر اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ

برائلر اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ

  

لاہور(این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو  فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافہ ہوگیا۔فہفے سے اکتوبر کے ماہ میں 160روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں مجموعی طو رپر 32روپے فی کلواضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -