جماعت اسلامی خیبر پختونخوا  نے شمالی وزیرستان کے  چار ارکان کی رکنیت ختم کردی 

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا  نے شمالی وزیرستان کے  چار ارکان کی رکنیت ختم ...

  

بنوں (بیورورپورٹ)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے چار ارکان کی رکنیت ختم کردی جماعت اسلامی شمالی وزیرستا ن کے امیر ملک رحمن اللہ وزیر نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ضلعی شوریٰ کے کہنے پر صوبائی امیر و سینیٹر مشتاق احمد خان نے شمالی وزیرستان کے چار ارکان مولانا ریاض,عمرصدیق,قاری صبغت اللہ اوراول نورکی رکنیت ختم کردی ہے جس کا باقاعدہ صوبائی جماعت نے ضلعی جماعت کو اطلاع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -