خیبر‘ گاڑی کھائی میں گرنے  سے 1 شخص جاں بحق

خیبر‘ گاڑی کھائی میں گرنے  سے 1 شخص جاں بحق

  

خیبر(بیورورپورٹ)لنڈی کوتل یخہ چینہ کے مقام پر موٹر کار گہری کہائی میں جا گری جس میں ایک شخص جاں بحق ایک چھوٹی بچی زخمی ہوگیئں۔ پہاڑی علاقہ یخہ چینہ کے مقام پر گاڑی الٹنے اور کہائی میں جاگرنے سے سلیم نامی شخص جاں بحق ہوگئے خاندان ذرائع کے مطابق وہ ایک شادی کے تقریب کے لئے جارہے تھے کہ راستہ میں یہ حادثہ رونماء ہوئی اور اسپتال پہنچنے سے قبل اس دارفانی سے کوچ کرگئے تھے لیکن ایک چحوٹی بچی معجزانہ طور پر بچ گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -