بیٹی سے محبت کا آج عالمی دن  تقریبات کی تیاریاں مکمل

بیٹی سے محبت کا آج عالمی دن  تقریبات کی تیاریاں مکمل

  

 خانیوال (بیورونیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیٹی سے محبت کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے مختلف(بقیہ نمبر58صفحہ7پر)

 این جی اوز کی جانب سے تقریبات اور سیمینار ز کا انعقاد کیا جائے گا عالمگیر مذہب اسلام میں تین بیٹیوں کی تربیت کرنے والے والدین کو نہ صرف جنت کی بشارت ہے بلکہ وہ نبی اکرم ؐ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونگے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -