جام پور:زراعت افسران ایکشن   دوکانوں پر چھاپے، ممنوعہ میڈیسن کی  فروخت مہنگی پڑ گئی، کارروائی شروع

جام پور:زراعت افسران ایکشن   دوکانوں پر چھاپے، ممنوعہ میڈیسن کی  فروخت مہنگی ...

  

 جام پور (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر راجن پور کے حکم پر پیسٹ واننگ اینڈ کوالٹی وذراعت افسر نے مختلف ذرعی دوکانوں (بقیہ نمبر59صفحہ7پر)

پر چھاپے مارکرکے غیرمعیاری اور ممنوعہ دوائی فروخت کرنے پر دوکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ ۔ ذراعت افسر محمد اشرف نے پڑتال کے دوران طالب زرعی سروس محمد پور میں حفیظ اللہ ولد غٖلام محمد کو سوات ایگری کمپنی کی ادوایات فروخت کرنے اور انوائیس نہ رکھنے پر مقدمہ درج کر ادیا ہے اسی طرح احمد ٹریڈر ز  ملک سرور ولد حاجی محمد کے خلاف تھانہ محمد پور میں مقدمہ درج کرادیا۔ اسی طرح ایک اور مقدمہ میں جرائم کی پڑتال کے دوران  پولیس نے مرزا ساجد ولد مرزا عاشق حسین سے 1365گرام چرس برامد کرکے مقدمہ درج کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -