سکول اوقات کے دوران ہیڈ  ماسٹروں کا ادھر ادھر گھومنا بند

  سکول اوقات کے دوران ہیڈ  ماسٹروں کا ادھر ادھر گھومنا بند

  

  خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے سکول اوقات میں ہیڈ ماسٹروں (بقیہ نمبر65صفحہ7پر)

کے سکول سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی کسی ایمرجنسی کی صورت میں اتھارٹی سے اجازت لینا ضروری ہوگی ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو سکول اوقات میں سکول سے باہر جانے پر پابندی لگادی ہے کسی ایمرجنسی کی صورت میں ایجوکیشن اتھارٹی سے ا جازت لینا ہوگی اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ایجوکیشن اتھارٹی نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بغیر اجازت سکول سے باہر نہیں جائیں گے کرونا کی وجہ سے سکولوں میں ان کی موجودگی لازم ہے۔

گھومنا بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -