گیسٹرو سے متاثرہ شخص جاں بحق

گیسٹرو سے متاثرہ شخص جاں بحق

  

 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)  فتح پور کمال کے رہائشی 55 سالہ عطاء محمد(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

 کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں 55 سالہ عطاء محمد طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑ گیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -