دائرہ دین پناہ: خاتون دوران زچکی جاں بحق

دائرہ دین پناہ: خاتون دوران زچکی جاں بحق

  

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)نواحی چاہ یارے والا کی خاتون دوران(بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

 زچگی جاں بحق ہو گئی ہے تفصیل کا مطابق نواحی چاہ یارے والا کے ارشد اقبال مشوری کی بیوی   30 سالہ وزیراں  جو کہ حاملہ تھی کو درد زہ شروع ہوا تو اس کے خاوند نے ہسپتال جانے کی بچائے ایک ان پڑھ اور نا تجربہ کار دایہ کوگھر بلا لیا بچہ تو پیدا ہو گیا مگر خون  زیادہ  بہہ جانے کی وجہ سے خاتون کی موت واقع ہو گئی۔

خاتون جاں بحق 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -