قصبہ کالاکی ترقی کیلئے ہرممکن کوشش  کررہے ہیں، سردار امجد فاروق کھوسہ

قصبہ کالاکی ترقی کیلئے ہرممکن کوشش  کررہے ہیں، سردار امجد فاروق کھوسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصبہ کالا(نمائندہ پاکستان) ایم این اے سردار امجد فاروق کھوسہ (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
نے کی سابق ممبر ضلع کونسل ملک عطاء اللہ کے ڈیرے پرملاقات ہوئی جس میں انہوں نے قصبہ کالا میں ترقیاتی کاموں  اور حلقہ کے مسائل بارے گفتگو ہوئی انہوں نے کہا میرا مشن بجلی کے منصوبے ہر گھر میں بجلی، نالی وسولنگ کے مزید منصوبے ان شاء اللہ جلد شروع ہو جائیں گے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور یہاں کے لوگوں کی خدمت ان کا فرض ہے وہ اس وقت جس مقام پر ہیں حلقہ کی عوام کی مرہون منت ہے اس موقع پر ڈاکٹر بشیر احمد درکھان، ملک ثناء اللہ، ملک ضیاء اللہ، پی ٹی احمد خان کلیانی، صوبہ خان بیگ، یونس خان قریشی، نزیر خان ٹاوری، گل شیر خان گورچانی، فیاض حسین دستی اور فقیر محمد خان کھوسہ شامل تھے۔
سردار امجد فاروق