نشتر ہسپتال: کرونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12ہوگئی، 4وینٹی لیٹرپرمنتقل

  نشتر ہسپتال: کرونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12ہوگئی، 4وینٹی لیٹرپرمنتقل

  

 ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں گزشتہ ایک روز کے دوران کوئی (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

نیا مریضوں جاں بحق نہیں ہوا ہے۔جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 171 تک برقرار ہے۔نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس  میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 12 ہوگئی۔حاکت غیر ہونے پر چار  مریضوں کا وینٹی لیٹر پر منتقل کر کے علاج جاری رکھا ہوا ہے۔جبکہ مذکورہ ہسپتال میں شبہ میں 06 مریض زیر علاج ہیں۔جن کی ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -