رحیم یارخان، کریانہ سٹور میں آگ  لگ گئی، قیمتی سامان جل کرخاکستر

   رحیم یارخان، کریانہ سٹور میں آگ  لگ گئی، قیمتی سامان جل کرخاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)  بائی روڈ پر واقع سرور کریانہ سٹور میں بجلی(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھنے پورے کریانہ سٹور کواپنی لپیٹ میں لے لیا بھڑکنے والی آگ کے نتیجہ میں سٹور میں موجود ایک لاکھ سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر بھڑکنے والی آگ پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیاہے۔
شارٹ سرکٹص