کروڑوں کا فراڈ، سیٹھ اشوک گرفتار، تحقیقات کا دائرہ وسیع

کروڑوں کا فراڈ، سیٹھ اشوک گرفتار، تحقیقات کا دائرہ وسیع

  

ڈہرکی(نامہ نگار) کروڑوں  کی سرکاری  گندم خورد بردکرنے والا ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والا سیٹھ اشوک گرفتارکرلیا اس سلسلہ میں معلومات کے مطابق محکمہ خوراک(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 سندھ کے ساتھ مبیبہ طور پر ملی بھگت کرکے کروڑوں روپے کی گندم خوردبورد کرنے کے الزام میں گھوٹکی کا  معروف تاجر سیٹھ اشوک نیب کے ہاتھوں گرفتار  احتساب عدالت سے سیٹھ کا 15 روزہ ریمانڈ بھی  حاصل کرکے  ملزم کو نیب کے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے مذکورہ تاجرپر محکمہ خواراک سندھ  کے ساتھ مل کر دس کروڑ روپے کی زاید رقم کی  گندم خورد برد کرنے کا الزام ہے.  زرائع کے مطابق گرفتار ملزم پاکستان  پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز عرف راجا خان مہر کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔

گرفتار 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -