ہارون آباد: ٹائر پھٹنے سے کار  الٹ گئی، 3افراد شدید زخمی

  ہارون آباد: ٹائر پھٹنے سے کار  الٹ گئی، 3افراد شدید زخمی

  

ہارون آباد(نامہ نگار) ٹاٹر پھٹنے سے کار اُلٹ گئی،تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آبادکے نواحی علاقے نتھو ڈھاکہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

ٹائر پھٹنے سے کار اُلٹ گئی، جس کے باعث کار میں سوار تین افراد مصطفی،شہباز اور سید عمران زخمی ہوگئے،اطلاع پرریسکیو1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -