سموگ آفت قرار، مانیٹرنگ سیل بھی قائم

سموگ آفت قرار، مانیٹرنگ سیل بھی قائم

  

 خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب نے سموگ کی آفت قرار دے (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

کر اسموگ مانیٹرنگ سیل قائم کردیا جبکہ اسموگ پر قابو پانے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو200روپے کی بجائے 2ہزارروپے جرمانہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

سموگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -